منتشرہء مطلقہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (منطق) وہ موجہہ جس میں ثبوت مجہول کا یا سلب محمول کا موضوع کے لیے وقت غیر معین میں ضروری ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) وہ موجہہ جس میں ثبوت مجہول کا یا سلب محمول کا موضوع کے لیے وقت غیر معین میں ضروری ہو۔